(حضرت علی رضی اللہ عنہ کو حیدرِ کرار کیوں کہتے ہیں ؟)
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکا تہ
مسئلہ:۔کیا فرما تے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کو حیدرِ کرار کیوں کہتے ہیں اورکب سے کہتے ہیں ؟ مع حوالہ جواب عنایت فرمائیں
المستفتی:۔احمد رضا قادری اخلاقی، بہار
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکا تہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب بعون الملک الوہاب
کرار کا معنی ہے باربار حملہ کرنے والادیکھیں غیاث اللغات ص ۴۰۹۔اور یہ لقب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دیا ہےجیسا کہ اسلامی حیرت انگیز معلومات ص ۳۴۷؍پر ہے کہ آپ کا یہ لقب کرار حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے رکھا۔واللہ تعا لیٰ اعلم
کتبہ
عبید اللہ رضوی بریلوی
ایک تبصرہ شائع کریں