(ڈارک چاکلیٹ کھاناکیساہے؟)
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ Oreo biscuit کھانا کیسا ہے یوں ہی dark chocolate کھانا کیسا ہے حوالے کیا ساتھ جواب عنایت فرمائیں
( سائل فیضان خان ایم پی )
وعلیکم السلام ورحمة الله و برکاتہ
مذکورہ بسکٹ اور چاکلیٹ کھانا جائز ہے کیونکہ جب تک کسی چیز کے بارے میں یقین کامل نہ ہوجائے یا مشاہدات سے معلوم نہ ہو جائے کہ اس میں نجس اور حرام اشیاء کی آمیزش ہے تب تک اس کا کھانا اور استعمال کرنا درست ہے کیونکہ اشیاء میں اصل اباحت ہےجیسا کہ فقہائے کرام فرماتے ہیں کہ الاصل فى الأشياء الاباحة " اھ اور شک کی بنیاد پر یقین زائل ہوتا نہیں ہے جیسا کہ فقہ کا مشہور قاعدہ کلیہ ہے کہ اليقين لا يزول بالشک " اھ والله تعالیٰ اعلم
کتبہ فقیر محمد معصوم رضا نوریؔ عفی عنہ
1 رمضان المبارک 1446 ھجری
2 مارچ 2025 عیسوی یکشنبہ

ایک تبصرہ شائع کریں