اتوار، 9 مارچ، 2025

( جیٹھ سےنکاح کرناکیساہے؟)

 

( جیٹھ سےنکاح کرناکیساہے؟)

ا      الاستفتاء: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ اگر شوہر کا انتقال ہوجائے تو کیا عورت عدّت گزارنے کے بعد شوہر کے بڑے بھائی سے عقد کرسکتی ہے؟ جواب عنایت فرمائیں، نوازش ہوگی۔

(سائل: از انڈیا)

باسمه تعالیٰ وتقدس الجواب: بے شک کرسکتی ہے۔ چنانچہ امام احمد رضا خان حنفی متوفی ۱۳۴۰ھ لکھتے ہیں: بعد عدّت جیٹھ سے نکاح جائز ہے جبکہ کوئی مانع مثل رضاعت یا مصاہرت یا جمع محارم نہ ہو۔(فتاویٰ رضویہ، ۱۱/)واللہ تعالیٰ أعلم بالصواب

کتبہ:

محمد اُسامہ قادری

پاکستان،کراچی

بدھ،۴/رمضان، ۱۴۴۶ھ۔۵/مارچ، ۲۰۲۵م

.

ایک تبصرہ شائع کریں

Whatsapp Button works on Mobile Device only